نماز ننگے سر قرآن پڑھنا کیسا عمل ھیں



سوال : بغیر ٹوپی پہنے قراٰنِ کریم پڑھنا کیا صحیح ہے؟

جواب : جائز ہے مگر ادب یہی ہے کہ سَر ننگا نہ ہو۔ مستحب یہ ہے کہ باوُضو قبلہ رُو اچھے کپڑے پہن کر تلاوت کرے۔ ممکن ہو تو عمامہ باندھ کر ، خوشبو لگا کر ، دو زانو بیٹھ کر تلاوت کیجئے کہ جتنا ادب سے بیٹھ کر تلاوت کریں گے اتنی ہی برکتیں پائیں گے

#سوال جواب #isalamicbook #pdfbook download 

تبصرے