![]() |
| Allah bachayo mallah ibrahimi |
سراپا ادب التجا والے سجدے
بہت عاجزی سے حیا والے سجدے
نگاہوں کے دربان رودار سجدے
وہ چہرے کی زہرہ چمکدار سجدے
سراسر بدل دیں جو کردار سجدے
کہ بن جائیں جینے کا اطوار سجدے
خضوع کی قبا میں یقیں والے سجدے
رفع عرش پر ہوں زمیں والے سجدے
لحد کے مکیں ہم نشیں والے سجدے
وہ شافع محشر جبیں والے سجدے
#books#pdfbooks#islamicpdfbooks

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں